پاکستان،عراق، افغانستان ،شام اوربھارت ،سب سے زیادہ بم دھماکے کہاں ہوئے؟جواب وہ ہے جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
نئی دہلی(این این آئی)بم دھماکوں کے حوالے سے دنیا کا سب سے خطرناک ملک بھارت ہے،جہاں گزشتہ سال 337 دھماکے ہوئے،بھارتی اخبار کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ دھماکے عراق ، افغانستان یا شام میں نہیں بلکہ بھارت میں ہوتے ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق بم دھماکوں کے حوالے سے دنیا کا سب سے… Continue 23reading پاکستان،عراق، افغانستان ،شام اوربھارت ،سب سے زیادہ بم دھماکے کہاں ہوئے؟جواب وہ ہے جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا