پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہمارے علاقے سے پانی کیوں لیا؟بھارت میں اونچی ذات کے ہندوؤں کادو خواتین کے ساتھ شرمناک ترین سلوک

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں دلت بہنوں پر انسانیت سوز تشدد کا واقعہ سامنے آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اونچی ذات کے علاقے سے پانی بھرنے پر انتہا پسند ہندوں نے دلت عورتوں کو برہنہ کرتے ہوئے شدید تشدد کا شکار بنایا ہے ۔بھارت میں تازہ انسانیت سوز واقعے میں دو دلت بہنوں کو اونچی ذات کے علاقے سے پانی لینے

کی شرمناک سزا دی گئی انتہا پسندوں نے پانی لینے کی پاداش میں دونوں خواتین کو برہنہ کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا دونوں خاتون دہائیاں دیتی رہیں لیکن انتہا پسند شیطانی عمل سے باز نہ آئے بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں بہنیں بھارت کی سماجی تنظیم سے منسلک ہیں۔ دونوں بہنیں بھارت کی سماجی تنظیم سے منسلک ہیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…