ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشن کھلے ہیں، ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشن کھلے ہیں، ایران بیلسٹک میزائل تجربات روک دے ورنہ اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے بیلسٹک میزائل… Continue 23reading ایران سے نمٹنے کے لیے تمام آپشن کھلے ہیں، ٹرمپ