ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

جرمنی نے افغانستان کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن (آئی این پی)جرمنی نے افغانستان کی تعمیر نو کی خاطر 240 ملین یورو کی امداد ی رقوم فراہم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔جرمن میڈیا کے مطابق جرمن حکومت افغانستان کی تعمیر نو کی خاطر 240 ملین یورو کی امداد رقوم مہیا کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ وفاقی جرمن وزارت برائیاقتصادی تعاون اور ترقی کی طرف سے بتایا گیا کہ اس مد میں دی جانے والی رقوم میں سے

160 ملین یورو غیر مشروط طور پر کابل حکومت کو دیے جائیں گے جبکہ باقی ماندہ رقوم کے لیے کابل حکومت کو ملک میں اصلاحات لانا ہوں گی۔ اس کے علاوہ کابل اور برلن مل کر افغانستان میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے بھی ایک پروگرام بنا رہے ہیں، جس کے تحت اس شورش زدہ ملک کے دیہی علاقوں میں سڑکیں اور اسکول تعمیر کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…