یورپی یونین سے علیحدگی ،برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ،حتمی نتیجہ آگیا
لندن(آئی این پی) برطانوی پارلیمنٹ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیدیا جبکہ سپریم کورٹ نے یورپی اتحاد سے علیحدگی کیلئے پارلیمنٹ کی توثیق کو لازمی قرار دیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بریکسٹ بل پر رائے شماری ہوئی 498 ارکان نے حمایت جبکہ 114نے مخالفت میں ووٹ… Continue 23reading یورپی یونین سے علیحدگی ،برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ،حتمی نتیجہ آگیا