ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

دنیاکی مہنگی ترین آٹوبائیوگرافی ؟سابق امریکی صدرباراک اوباماکوکتنے ارب معاوضہ ملے گا؟جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ا مریکی صدرباراک اوبامااورانکی اہلیہ اپنے 8سالہ دورصدارت پرایک ایک کتاب لکھیں گے ۔کچھ روزپہلے ان دوکتابوں کی اشاعت کے حقوق کےلئے نیلامی ہوئی توایک مشہوراشاعتی ادارے پینگوئن رینڈم ہاؤس نے سب سے زیادہ بولی 60ملین ڈالرزدے کران کتابوں کی اشاعت کے حقوق حاصل کرلئے۔

کچھ لوگوں کی رائے ہے کہ یہ کتاب تاریخ میں کسی بھی امریکی صدرکی مہنگی ترین آٹوبائیوگرافی ہوگی جبکہ ماضی کی طرح سابق امریکی صدراورانکی اہلیہ ان کتابوں سے حاصل ہونے والی آمدنی کا بڑا حصہ فلاحی اداروں کو وقف کر دیں گے۔سابق امریکی صدرباراک اوباما اس سے پہلے بھی خود کو ایک کامیاب لکھاری کے طور پر منوا چکے ہیں۔ ان کی کتاب “والد کے خواب اور بے باک امیدیں” بیسٹ سیلر ثابت ہوئیں، اسِ کتاب نے 8 اعشاریہ 8 ملین ڈالر کا کاروبار کیاتھا۔  پینگوئن رینڈم ہاؤس اس سے قبل سابق امریکی صدر بِل کلنٹن کی سوانح عمری شائع کر چکا ہےاور اوباما کی اس سے پہلے بھی 3  کتابیں آ چکی ہیں۔ کمپنی کی طرف سے ابھی تک اس کتاب کے موضوع کوخفیہ رکھاگیاہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…