ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج پر بڑا حملہ،11ہلاک متعددزخمی

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاسپور(آئی این پی)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ما نواز باغیوں کے حملے میں پیرا ملٹری فورس کے11 اہلکار ہلاک اور4 دیگر زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ما نواز باغیوں کے حملے میں پیرا ملٹری فورس کے11 اہلکار ہلاک ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق یہ کارروائی ضلع سکما کے گھنے جنگلات میں اس وقت کی گئی، جب سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکار وہاں گشت پر تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پہلے باغیوں نے باردوی مواد سے دھماکے کیے اور پھر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس نے جوابی کارروائی کی تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس دوران کوئی باغی بھی ہلاک ہوا یا نہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ما نواز باغی دس بندوقیں اور کچھ وائرلیس سیٹ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…