ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سنہرے مستقبل کے خواب،یورپ جانے والے 109پاکستانی خوفناک حادثے کا شکار

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک)یونان کی کوسٹ گارڈزنے اپنے ملک کے ساحل کے قریب سمندری علاقے میں یورپ سفرکرنے والے 109پاکستانیوں سمیت 113غیرملکیوں کوڈوبنے سے بچالیا۔یونانی میڈیاکے مطابق یورپ جانے والے افراد کی کشتی  یونانی جزیرے پاکسی کے قریب ہنگامی صورتحال کا شکار ہوگئی تھی۔یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق جب اس کشتی کے مسافروں کو بچایا گیا تو انہیں بہت اونچی سمندی لہروں اور 70 کلو میٹر

فی گھنٹہ تک کی رفتاروالی تیز ہوائوں کا سامنا تھا۔ جن کے نتیجے میں یہ کشتی اور اس میں سوار تارکین وطن ڈوب سکتے تھے۔ 3 کا تعلق شام اور ایک کا تعلق بھارت سے ہےتاہم ابھی تک کسی بھی ملک کی طرف سے ایسی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں کہ آیایہ غیرملکی اس کے شہری تھے یاصرف دعوی کیاگیاہے ۔ادھریونانی کوسٹ گارڈزنے کہاہے کہ سمندری طوفان سے بچائے جانے والے افراد کی کل تعداد 113ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…