بھارت نے سارک کے پاکستانی سیکرٹری جنرل کی تقرری میں روڑے اٹکانے شروع کردئیے
اسلام آباد(آن لائن) علاقائی تعاون کی جنوبی ایشیائی تنظیم (سارک)پہلے ہی داخلی انتشار کا شکار تھی اور اب بھارت اس حوالے سے کوششوں میں مصروف ہے کہ تنظیم کے اگلے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے پاکستانی سفارت کار کی تقرری کو کسی طرح سے روک دیا جائے۔اگر یہ تنازع حل نہ کیا گیا تو سارک… Continue 23reading بھارت نے سارک کے پاکستانی سیکرٹری جنرل کی تقرری میں روڑے اٹکانے شروع کردئیے