ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

سوئٹزرلینڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی کیفے میں اندھا دھند فائرنگ ، 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن (آئی این پی )سوئٹزرلینڈ کے شہر بیسل میں نامعلوم مسلح افراد کی کیفے میں اندھا دھند فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، ایک زخمی ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر بیسل میں نامعلوم مسلح افراد نے داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔مقامی پولیس زرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد دونوں حملہ آور کو ریلوے اسٹیشن کے جانب جاتے دیکھا گیا

ہے پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے مقاصد معلوم نہیں ہوسکے ہیں دوسری جانب فائرنگ کے بعد بیسل کیفے کی جانب جانے والی تمام سڑکوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا ہیں اور پولیس نے کیفے کو گھیرے میں لے کر شواہد جمع کرنا شروع کردئیے ہیں۔خیال رہے کہ گذشتہ برس دسمبر میں زیوریخ شہر میں ریلوے لائن کے قریب واقع ایک اسلامی مرکز اور مسجد پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے تھے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…