’’پاکستان کے بعد ایک ملک نے افغانیوں کے خلاف ایکشن لے لیا‘‘ وجہ بھی سامنے آگئی
برلن(مانیٹر نگ ڈیسک) جرمنی نے سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے پر 50 افغان باشندوں کووطن واپس بھجوادیا۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے پر 50 افغان باشندوں کووطن واپس بھجوادیا گیا ہے ۔ سیاسی پناہ کے متلاشی ان 50 افغانوں کو فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے کابل روانہ کیا گیا ۔ سیاسی… Continue 23reading ’’پاکستان کے بعد ایک ملک نے افغانیوں کے خلاف ایکشن لے لیا‘‘ وجہ بھی سامنے آگئی







































