اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

پاکستانی طالبعلم نے کنگ کالج ، لندن میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے، تاریخ میں پہلی بار کیا کام ہو گیا؟

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سب سے قدیم کنگ کالج میں پہلی مرتبہ پاکستانی طالب علم کو سٹوڈ نٹس یونین کا صدر منتخب کر لیا گیا۔نجی ٹیلی ویژن کے مطابق برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قدیم ترین کنگ کالج لندن میں کسی غیر ملکی اور غیر یورپی طالب علمکو سٹوڈنٹس

یونین کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔نومنتخب یونین صدر مومن ثاقب کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے اور وہ کنگ کالج میں بی ایس سی کمپیوٹر سائنس اور مینجمنٹ کا طالب علم ہے۔مومن ثاقب نے یہ اعزاز سات امیدواروں کو شکست دیتے ہوئے 22 سو ووٹ لیکر حاصل کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…