جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

امریکی ایئرلائن کی ایک اوربدتمیزی سامنے آگئی ،ماں اور2 بچوں کو اتار دیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

نیویارک(آئی این پی)مسافرکو گھسیٹ کر نکالنے پر بدنام امریکی ایئرلائن کے عملے کی ایک اور بدتمیزی سامنے آگئی،عملے نے ماں اور اس کے دو بچوں کو اتار دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایئرلائن کے عملے کی ایک اور بدتمیزی سامنے آگئی،عملے نے ماں اور اس کے دو بچوں

کو اتار دیا ،2بچوں کا بھی خیال نہ کیا ،خاتون روتی رہی اور دہائیاں دیتی رہی جبکہ خاتون مسافر کی حمایت کرنے والے شخص سے بھی عملے نے بدتمیزی کی۔واضح رہے کہ چندروز قبل اسی ایئرلائن کے عملے نے طیارے سے مسافر کو گھسیٹ کا نکال دیاتھا جس پر دنیا بھر میں ردعمل دیکھنے میں آیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…