تمہارے ملک میں بہت سے بدمعاش موجود ہیں !،ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمسایہ ملک پر حملے کا اعلان کردیا
واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے میکسیکن ہم منصب اینریک پینا نیتو کو فون پر دھمکی دی ہے کہ اگر میکسیکو نے اپنے ہاں موجود بدمعاشوں کے خلاف کارروائی نہ کی تو اس کام کیلئے وہ امریکی فوج کو میکسیکو پر چڑھائی کا حکم دے دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading تمہارے ملک میں بہت سے بدمعاش موجود ہیں !،ڈونلڈ ٹرمپ نے ہمسایہ ملک پر حملے کا اعلان کردیا