بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مسلمان مسافروں کو طیارے سے کیوں اتارا؟ امریکہ میں پہلی بار تاریخی کام ہوگیا، بڑی کارروائی

datetime 12  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکاگو(این این آئی)شکاگو میں مسلمان خاندان کو طیارے سے اتارنے کے واقعے پر کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز( سی اے آئی آر) نے ایئر لائن پرمقدمہ دائرکردیا۔کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنز کی جانب سے دائر درخواست میں موقف ہیکہ عرب نژادخاندان کوگزشتہ سال مارچ میں شکاگومیں طیارے سے اتاراگیاتھا۔ایمان اورمحمدشبلی بچوں کے ہمراہ اوہیر سے واشنگٹن ڈی سی جارہے تھے،

اس دوران انہوں نے بچے کیلئے سیفٹی بیلٹ کامطالبہ کیا۔انتظامیہ نے سیفٹی بیلٹ فراہم کرنے کے بجائے انہیں طیارے سے اتار دیا،درخواست میںیہ بھی کہاگیا ہیکہ چھوٹے چھوٹے مسائل پرطیاروں سے اتارے جانے کے واقعات سے تھک چکے ہیں۔امریکی ایئرلائن کی دوسری پرواز سے مسلمان خاندان کو روانہ کیاگیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…