ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی کھلاڑیوں پر بھی اثر اندا ز ،پاکستانی نژادکرکٹر نے بڑا قدم اُٹھالیا
شکاگو( آن لائن ) نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی کے خوف سے پاکستانی نژاد فہد بابر ویسٹ انڈیز میں ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر امریکا واپس لوٹ آئے۔پابندی کے خطرے کی وجہ سے وہ کچھ عرصے کسی بھی دوسرے ملک کا سفر نہیں کریں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حال ہی… Continue 23reading ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی کھلاڑیوں پر بھی اثر اندا ز ،پاکستانی نژادکرکٹر نے بڑا قدم اُٹھالیا