منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانیوں نے اہم عرب ملک میں قوم کا سر شرم سے جھکا دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑی ٹیلی کام کمپنی ’اتصالات‘ کی سروس بڑے پیمانے پر تعطل کا شکار ہونے کی خبروں کے بعد معلوم ہوا کہ کمپنی کے مختلف وائرلیس پلانٹس سے بیٹریاں اور کیبلز چوری کر لی گئی ہیں جس کے باعث سروس متاثر ہوئی۔پولیس نے جب چوروں کا سراغ لگانا شروع کیا تو سرا ایک پاکستانی گینگ تک پہنچ گیا جس کے ارکان کو اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اتصالات نے چوری

کی رپورٹ پولیس میں درج کروائی تھی جس نے چوروں کے ساتھ ساتھ ان سے یہ چوری کا سامان خریدنے والوں کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ڈائریکٹر سی آئی ڈی سیکشن میجر عبداللہ الملائح کا کہنا ہے کہ ’’کیس کی تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ الزید کے علاقے میں ایک کباڑ کی دکان ہے جہاں بڑے پیمانے پر کیبلز اور بیک اپ بیٹریاں موجود ہیں۔جب آفیسرز نے وہاں چھاپہ مارا اور دکان دار کو گرفتار کرکے تفتیش کی تو اس نے ملزمان کی نشاندہی کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…