امریکا کی جانب برطانیہ کے نیوکلیئر میزائل کی پرواز،برطانوی میڈیا کے دعوے نے دنیامیں ہلچل مچادی
لندن(آئی این پی)برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ سالفلوریڈا کے ساحل کے مقابل آبدوز سے برطانیہ کے ٹرائیڈنٹ ساخت کے بغیر اسلحے والے نیوکلیئر میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا تھا۔برطانوی اخبار’’سنڈے ٹائمز‘‘ کے مطابق گزشتہ برس جون میں فلوریڈا کے ساحل کے مقابل آبدوز سے برطانیہ کے ٹرائیڈنٹ ساخت کے ایک بغیر اسلحے… Continue 23reading امریکا کی جانب برطانیہ کے نیوکلیئر میزائل کی پرواز،برطانوی میڈیا کے دعوے نے دنیامیں ہلچل مچادی