پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عالم اسلام کو سانپ سونگھ گیا!!یہودی قبلہ اول کی توہین میں حد سے گزر گئے، مسجد میں کیا بنانا چاہتے ہیں؟

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)یہودیوں کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول کی روزانہ کی بنیاد پر بے حرمتی اور توہین پر عالم اسلام کی خاموشی معنی خیز رخ اختیار کر گئی۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی اورتاریخی حصے قبة الصخرة میں بھی داخل ہونے کی کوشش کی تاہم قبلہ اول کے محافظوں نے یہودی اشرار کی یہ سازش ناکام بنا

دی۔اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز بدھ کو 42 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کےساتھ مسجد کی بے حرمتی کی۔اس موقع پر یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں قبة الصخرة میں داخل ہونے کی کوشش کی مگر وہاں پر موجود حفاظتی عملے میں یہودی شرپسندوں کو آگے جانے سے روک دیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…