جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی شہزادی کا جاپانی وزیر کے ساتھ ایسا کام کہ ویڈیو پوری دنیا میں وائرل ۔۔ سعودی شہری غصے سے آگ بگولہ ہو گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہزادی ریما بنت بندر کی ایک ویڈیو نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچا دی۔جس کے بعد سعودی عرب میں رہنے والے افراد نے سعودی شہزادی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور سزا دینے کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ویڈیومیں سعودی شہزادی نے جاپانی وزیر کھیل کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد

ہاتھ ملا رہی ہیں اور ٹیبل ٹینس بھی کھیلا ۔جس کے بعد سماجی ویب سایٹ پر اس ویڈیو کے آتے ہی تبصرے اور بحث و مباحثے کا آغاز ہو گیا ہے ۔شدید تنقید کے ساتھ شہزادی کی طرف سے نامحرم کو ہاتھ ملانے پر سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے عوام نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہی کام کسی عام خاتون نے کیا ہوتا تو اسے سزا سنا دی جاتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…