افغانستان میں آفت ٹوٹ پڑی،متعدد جاں بحق،درجنوں مکانات تباہ
کابل(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شدید بارشوں کے باعث7افراد ہلاک اور 100سے زائد مکانات تباہ ہو گئے ۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں گزشتہ دو روز سے جاری شدید بارشوں کے باعث 100سے زائد گھر تباہ ہوگئے جبکہ ایک مکان کی چھت گرنے سےایک ہی خاندان کے 7افراد ہلاک ہوگئے ۔شدید… Continue 23reading افغانستان میں آفت ٹوٹ پڑی،متعدد جاں بحق،درجنوں مکانات تباہ