اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

چین کاایک اوربڑی بندرگاہ تعمیر کرنے کا فیصلہ 

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی )چین جنوبی بحیرہ چین کے متنازعہ جزیرہ’’ پیراسیل‘‘ میں ایک بڑی بندرگاہ تعمیر کرے گا۔تائیوان کی سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق جہاں بیجنگ فوجی رن ویز اور ممکنہ میزائل پناہ گاہوں کی تعمیر کر چکا ہے وہاں ایک بڑی بندرگاہ بھی تعمیر کرنے کا سوچ رہا ہے۔ امریکہ اور دوسرے بہت سے ممالک نے جنوبی بحیرہ چین میں چین کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کی مذمت کی ہے، امریکی ریاستی سیکرٹری جنرل

ریکس ٹیلرسن نے ایک مرتبہ یہاں تک کہا کہ بین الاقوامی سمندر میں چین کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کو روکنا ناگزیر ہے۔ واضح رہے کہ ریکس ٹیلرسن نے 18سے19کو چین کا دورہ بھی کرنا ہے۔ ٹیلرسن نے نہ صرف چین کے اس فوجی مسئلے کو اٹھایا بلکہ اس پر بیجنگ کو تنبیہ بھی کی ہے۔ سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز کے مطابق چین مسلسل جنوبی بحیرہ چین میں اپنی فوجی طاقت کے اضافہ میں مصروف ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…