پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

نیپال کی چین سے قربت سے خوفزدہ بھارت کا نیپال پر حملہ،ایک اور بڑے تنازعے کا آغاز

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو(آئی این پی)بھارت خطے میں امن کیلئے خطرہ بن گیا، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے نہتے نیپالی شہری کو اندھا دھند گولیاں برسا کر موت کے گھاٹ اتار دیا جس پر بھارت مخالف مظاہرے شدت پکڑ گئے ، نیپالی وزیراعظم نے مودی سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی کی فوج کی غنڈہ گردی عروج پر ہے بھارت کی خطے میں چوہدراہٹ قائم کرنے کی گھناونی سازش ۔ طاقت اور ظلم

و ستم کرکے خطے کا امن برباد کرنے کی ایک نئی کوشش ۔حال ہی میں بھارتی فوج کی جانب سے ہونے والی نیپالی سرحد پر گولہ باری کی زد میں آکر آنندا بازار گاں کا ایک نوجوان جان سے چلا گیا ۔ نیپالی باشندے کی ہلاکت کے بعدنیپال میں بھارت مخالف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔نیپال میں سڑکوں پر بھارت مردہ باد کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی ہے نیپالی عوام کا غصہ عروج پر ہے ۔ کھٹمنڈو اور نئی دہلی میں تعلقات کشیدہ ہیں ۔ نیپالی وزیراعظم پشپا کمل دھل نے سخت رویہ اختیار کرکے مودی سرکار سے اس معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ نوجوان کی ہلاکت اور سرحدی خلاف وزری پر کسی بھی قسم کی سفارتی دخل اندازی قبول کرنے سے صاف انکار کردیا ۔نیپالی حکومت کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج سرحد پار کی مسلسل خلاف وزری کررہی ہے اور آئے دن گولیاں برسا کر خوف زدہ کرتی ہے پشپا کمل دھل نے سخت رویہ اختیار کرکے مودی سرکار سے اس معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ نوجوان کی ہلاکت اور سرحدی خلاف وزری پر کسی بھی قسم کی سفارتی دخل اندازی قبول کرنے سے صاف انکار کردیا ۔نیپالی حکومت کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج سرحد پار کی مسلسل خلاف وزری کررہی ہے اور آئے دن گولیاں برسا کر خوف زدہ کرتی ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ طاقت کے بل بوتے پر نیپالی سرحدی علاقے پر قبضہ جمایا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…