پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستانیوں نے وٹس ایپ کے ذریعے متحدہ عرب امارات میں کونسا گھنائونا کام شروع کر دیا؟

datetime 14  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی : متحدہ عرب امارات میں لوگوں کو واٹس ایپ کے ذریعے پیغامات بھیجے جا رہے ہیں جن میں مختلف قسم کی منشیات کی تصاویر بھی شامل ہوتی ہیں۔ پیغام میں لوگوں سے کہا جا رہا ہے کہ اگر وہ یہ منشیات خریدنا چاہتے ہیں تو رقم بھیج دیں، جواب میں انہیں ان کے بتائے ہوئے پتے پر منشیات پہنچا دی جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق امارات کی وزارت داخلہ کی طرف سے ان پیغامات پر انتباہی بیان جاری کیاگیاہے جس میں انہوں نے

عوام کو خبردار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت نے بیان میں بتایا ہے کہ یہ پیغامات بیرون ممالک سے آ رہے ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔یہ پیغامات دھوکے کے سوا کچھ نہیں۔ یہ لوگ دراصل لوگوں سے رقم ہتھیانا چاہتے ہیں۔وزارت نے اماراتی لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسے پیغامات کا ہرگز جواب نہ دیں اور انہیں یکسر نظرانداز کر دیں اور جس شہری کو ایسا پیغام موصول ہو وہ فوری طور پر متعلقہ اداروں کو اس کی اطلاع دے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…