چین اور پاکستان کا دیگر ممالک کے ساتھ مل کر نیا اتحاد اب کیا، کیا جائے۔۔؟بھارتی سورما سر جوڑ کر بیٹھ گئے

14  مارچ‬‮  2017

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کی جانب سے ابھرتی ہوئی معیشتوں کے اتحاد برکس میں توسیع کے اعلان پر بھارت کے سفارتی اور دفاعی ماہرین پریشان ہیں۔نئے اتحاد سے بھارت کے برکس پارٹنرز کے ساتھ تعلقات اور دنیا میں اس کا اثر رسوخ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔چین کے برکس پلس کے اعلان پر بھارت کے سفارتی اور دفاعی ماہرین پریشانی میں اضافہ ہو چکا ہے۔ برکس کی توسیع کے بعد بھارت کے لئے پاکستان پر الزامات لگانا

آسان نہیں ہو گا ۔چین کے لئے سیاسی پلیٹ فارم میں اضافہ بھی ہوگا۔ترقی پذیر ممالک کی معاونت کے اتحاد کو وسیع بنانے کے منصوبہ برکس پلس میں پاکستان ، سری لنکا اور میکسکو جیسے ممالک کو شامل کیا جائے گا۔جس سے بھارت کو اپنا اثرورسوخ کم ہوتا نظر آنے لگا، بھارت کو نئے اتحاد سے اپنے برکس پارٹنرز کے ساتھ تعلقات متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔جس سے بھارتی مفادات کو نقصان پہنچے گا۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…