جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

جانتے ہیں یہ پاکستانی جوان کون ہے جس سے سعودی شاہی خاندان بھی ملاقات پر مجبور ہو گیا ۔۔نوجوان کیلئے کس بڑے انعام کا اعلان کردیا گیا ؟ جان کر ہر پاکستانی سبحان اللہ کہہ اٹھے گا‎

datetime 14  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پاکستانی ڈرائیور کا شاندار کارنامہ ،جان کی پرواہ کئے بغیر جلتی گاڑی سے دو افراد کو زندہ بچا لانے پر سعودی حکومت کا اظہار تشکر، گورنر دمام نے اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹرک ڈرائیور محمد منصور نے صوبہ دمام میں بہادری اور انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے جان کی پرواہ کئے بغیر حادثہ کی شکار کار جس کو

آگ نےاپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا سے دو افراد کو زندہ نکالا اور ان کو ابتدائی طبی امداد دی ۔ پاکستان ٹرک ڈرائیور محمد منصور کے اس کارنامے پر گورنر دمام شہزادہ سعود بن نائف بھی حیران ہو گئے اور انہوں نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر محمد منصور سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں تحائف کے ساتھ اس سال سعودی حکومت کے خرچ پر حج کرانے کا وعدہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…