پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔سی پیک کے بعد چین پاکستان میں کونسا نیا منصوبہ شروع کرنے جا رہا ہے؟
اسلام آباد(آئی این پی)حال ہی میں ہونے والے 2 بڑے معاہدوں کے بعد چینی کمپنیاں پاکستان میں اپنا کاروبار مزید بڑھانے میں دلچسپی لے رہی ہیں اور ان تجارتی تعلقات میں اضافہ 57 ارب ڈالر مالیت کے پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے کے بعد دیکھنے میں آیا۔پاکستان کی کچھ بڑی کمپنیوں سے تعلق رکھنے والے ایک… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔سی پیک کے بعد چین پاکستان میں کونسا نیا منصوبہ شروع کرنے جا رہا ہے؟