جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

بھارت نے ایل او سی کو میدان جنگ بنا دیا پاکستان کا منہ توڑ جواب

datetime 12  مارچ‬‮  2017 |

راولاکوٹ (آئی این پی) راولاکوٹ میں عباس پور سیکٹر میں بھارتی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی‘ پاک فوج کے منہ توڑ جواب نے دشمن کی گنیں خاموش کرادیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت ایک مرتبہ پھر جارحیت پر اتر آیا ۔

راولاکوٹ میں عباس پور سیکٹر میں بھارتی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ کی ۔ بھارت نے ایل او سی کے قریب دیہات کو نشانہ بنایا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…