جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

امریکہ نے اپنے بہترین دوست پربھی بجلی گرادی ،ڈونلڈٹرمپ کے نئے فیصلے سےبھارت کابڑانقصان ہوگیا

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی طرف سے ایچ بی ون ویزے پرپابندی کااعلان ہوتے ہی بھارت میں پریشانی کی لہردوڑگئی ہے کیونکہ اس پابندی کا شکارسب سے زیادہ بھارتی شہری ہونگے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ا مریکاکا ایچ ون ویزا ایشیائی ممالک میں سب سے زیادہ بھارتی حاصل کرتے ہیں،یہ

ویزا ختم کرنے سے سب سے زیادہ بھارتی ہی متاثر ہونگے اوربھارت کوزرمبادلہ کی مدمیں ماہانہ کروڑوں ڈالرکانقصان ہوگا۔دونڈٹرمپ کے اس نئے حکم پرنامے سے قبل امریکہ میں بھارتی باشندے اوربھارتی حکومت مسلمانوں پرپابندی کے حوالے سے خوش تھے لیکن اب وہ خود ہی اس پابندی کاشکارہوئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…