ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کینیڈین وزیراعظم کی بیگم کااپنے شوہر کو انوکھا خراج تحسین،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوٹاوا(آئی این پی )عالمی یوم خواتین پر کینیڈاکے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی بیگم نے مردوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کی طرح مردوں کا دن بھی منانا چاہیے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی خاتون اول ‘صوفی گریگوری ٹروڈو نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر لکھا ہے کہ جو مرد، خواتین کا احترام کرتے ہیں اوران کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ان کا بھی عالمی دن منانا چاہیے ۔سوشل میڈیا سائٹ پر

اپنے شوہر کے ساتھ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے تمام خواتین کو مشورہ دیا کہ وہ بھی اپنے ساتھی کے ساتھ تصاویرشائع کرکے یکساں حقوق کی تحریک کو فروغ دیں ۔صوفی کی اس پوسٹ پرخواتین کے ایک حلقے نے تنقید بھی کی جسے کینیڈین خاتون اول نیمکالمے کا آغاز کہتے ہوئے سراہا ہے ۔جبکہ کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کاکہناہے کہ حقوق کی جب بات ہوگی  تووہ ہرفورم پرہرکسی کے حقوق کامعاملہ اٹھائیںگی ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…