منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

کابل پھر لرز اُٹھا،پولیس سٹیشن اورانٹیلی جنس کے دفترپربڑا حملہ

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس اسٹیشن اور انٹیلی جنس کے دفتر پر خودکش حملے اور فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 35زخمی ہوگئے ،طالبان نے دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بدھ کو ہونے والے خودکش کار بم حملے کے بعد پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو ا ہے ۔

افغان عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایک خودکش کار بم دھماکے میں دارالحکومت کابل کے مغرب میں ایک پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔۔دریں اثنا حکام کے مطابق مشرقی افغانستان میں ایک پیدل خودکش بمبار نے کابل کے مشرقی علاقے میں دھماکا کیا۔دوسرے خودکش بم دھماکے کا ہدف افغان نیشنل انٹیلی جنس کا ایک دفتر بتایا جاتا ہے۔طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…