منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

سویڈن،جرمنی اور فرانس نے ٹرمپ کو جھٹکادیدیا،امریکہ کے ساتھ تاریخ میں پہلی باروہ ہوگیا جوکبھی سوچابھی نہ ہوگا

datetime 27  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(آئی این پی) فرانسیسی صدرا ولاندنے امریکی صدر کی پیرس کے حالات پر نکتہ چینی کے جواب میں ڈونلڈٹرمپ کو ڈزنی لینڈ کے فری ٹکٹ بھیجنے کی پیشکش کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدرا ولاندنے امریکی صدر کی پیرس کے حالات پر نکتہ چینی کے جواب میں ڈونلڈٹرمپ کو ڈزنی لینڈ کے فری ٹکٹ بھیجنے کی پیشکش کی ہے ۔سوئیڈن میں حالات خراب ہیں،جرمنی میں دیکھو کیا ہورہا ہے ،پیرس پہلے جیسا پیرس نہیں رہا،

نئے امریکی صدر دنیا کو کس نظر سے دیکھ رہے ہیں دنیا اس سے متفق نہیں، پہلے سوئیڈن پرتبصرے کے جواب میں سوئیڈش وزیر اعظم نے مسٹر ٹرمپ کوشٹ اپ کال دی اور اب پیرس پر تنقیدکے ردعمل میں فرانسیسی صدر نے امریکی صدر کو ڈزنی لینڈکا ٹکٹ خریدکرتحفہ دینے کا طنز یہ جواب دیا ہے۔مسٹرٹرمپ فرانسیسی صدر کے ٹکٹ پر ڈزنی لینڈ آئینگے یا نہیں یہ تو وقت بتائے گا لیکن جاگتے رہیے کیونکہ مسٹرٹرمپ مسٹراولاند کی آفر پر جلدٹوئٹ کرنیوالے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…