پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ضد اور بھارت نوازی کا بھیانک انجام،افغان حکمرانوں نے افغان عوام کی ترقی کا راستہ اپنے ہاتھوں خود ہی بند کردیا،تاجکستان کا بڑا اعلان

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوشنبے (آئی این پی )تاجکستان نے افغانستان کوپس پشت ڈالتے ہوئے چار ملکی منصوبے میں پاکستان روڈ لنک کیساتھ منسلک ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک منصوبے کے دشمن بھارت کی ایما پر پاکستان کی مخالفت کرنے والے افغانستان کو تاجکستان نے زبردست جھٹکا دیتے ہوئے پاک ، چین،

کرغستان، قازقستان روڈ لنک منصوبے میں شمولیت کا فیصلہ کرتے ہوئے باقاعدہ درخواست کر دی ۔ذرائع کے مطابق کوارڈیلیٹرل ٹریفک ان ٹرانزٹ ایگریمنٹ میں پاکستان، چین ، کرغزستان اور قازقستان شامل تھے اور افغانستان بھی اس معاہدے کا ممکنہ حصہ تھا لیکن کابل حکومت مسلسل معاہدے کو حتمی شکل دینے سے گریزاں تھی . اس صورتحال میں تاجکستان نے پاکستان کو وسطی ایشیا کیساتھ منسلک کرنے کیلئے افغانستان سے ہٹ کر متبادل اور علیحدہ روڈ لنک پر کام کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے منصوبے میں شمولیت کا فیصلہ کرتے ہوئے باقاعدہ درخواست کر دی ہے جسے منظور بھی کر لیا گیا ہے. واضح رہے کہ یہ معاہدہ ٹرانزٹ ٹریفک اور تجارت سے متعلق سہولیات کی فراہمی کیلئے پاکستان، چین، کرغزستان اور قازقستان کے مابین کیا گیا تھا اوراس میں تاجکستان کے اس فیصلے کے بعد تاجک تجارتی قافلوں کو افغان سرزمین استعمال کئے بغیر ہی پاکستانی بندرگاہوں خصوصاََ گوادر پورٹ تک رسائی حاصل ہو جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…