منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

’’بریکنگ نیوز‘‘ بھارتی فوج پر حملہ، متعدد ہلاکتیں

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 3فوجی ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے ، ایک شہری بھی جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں پٹرولنگ پر مامور بھارتی فوج کے ایک دستے پرنامعلوم ملزمان نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 3فوجی ہلاک اور 4زخمی ہو گئےجبکہ حملے میں

ایک شہری بھی جاں بحق ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے 3بھارتی فوجیوں کی ہلاکت جبکہ 4کے حملے میں زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حملے میں زخمی فوجیوں کوطبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ اس حملے میں جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ابھی تک نہ ہو سکی ہے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…