بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اہم ترین افغان رہنما کے گھر کے باہر بھاری ہتھیاروں سے لیس فوج پہنچ گئی

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغان اول نائب صدر عبدالرشید دوستم کے کابل میں گھر کے باہر فوج اور پولیس کے اہلکار تعینات کردیئے گئے ۔منگل کو افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے شیرپور میں واقع اول نائب صدر عبدالرشید دوستم کی رہائش گاہ کے باہرہر فوج اور پولیس کے اہلکار تعینات کردیئے گئے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ نیشنل پولیس اور کوئیک رسپانس فورسز کے اہلکار تعینات کردیئے گئے ہیں۔سیکورٹی فورسز مبینہ طور پر بھاری ہتھیاروں سے لیس ہوکر گشت کررہے ہیں۔افغان نائب صدر اپنے سیاسی حریف احمد خان کی طرف سے دائر ایک متازعہ کیس کی پیروی کے بعد دفتر میں واپس آئے ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…