منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

افغانستان میں امریکہ حرکت میں آگیا،دہشت گردوں پر حملہ، 12جنگجو ہلاک

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہا ر میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 12جنگجو ہلاک ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبائی پولیس کمانڈنٹ نے ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ڈرون حملہ غیر ملکی فورسز کی جانب سے ضلع آچن میں کیا گیا ۔شدت پسندوں کو باندر کے علاقے میں ایک گاڑی میں سفر کرتے ہوئے نشانہ بنایا گیا ۔

حملے میں شدت پسندوں کی گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے میں ہلاک ہونیوالے تمام شدت پسند غیر ملکی تھے ۔حملے میں مقامی شہریوں کا کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا۔یاد رہے کہ افغان اور امریکی فورسز صوبے میں داعش کو مسلسل نشانہ بنارہی ہیں۔ ۔جبکہ افغان اورامریکی افواج داعش کومکمل طورپرتباہ کرنے میں ناکام نظرآرہی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…