پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

افغانستان میں پھر طالبان آگئے،جنگ شروع،سینکڑوں ہلاک

datetime 31  جنوری‬‮  2017

افغانستان میں پھر طالبان آگئے،جنگ شروع،سینکڑوں ہلاک

واشنگٹن /کابل(آئی این پی )افغان صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین پر طالبان کے حملے کے بعد علاقے میں شدید جھڑپیں جاری ہیں،سیکورٹی فورسز نے باغیوں کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے متعدد جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ طالبان کے ایک ترجمان نے دعویٰ کیا کہ سنگین کے مضافات میں واقع 25… Continue 23reading افغانستان میں پھر طالبان آگئے،جنگ شروع،سینکڑوں ہلاک

فرانس کے بعد آسٹریا میں بھی نقاب اور برقعہ پر پابندی عائد

datetime 31  جنوری‬‮  2017

فرانس کے بعد آسٹریا میں بھی نقاب اور برقعہ پر پابندی عائد

ویانا( آن لائن ) یورپی ملک آسٹریا کے حکومتی اتحاد نے اسکولوں، عدالتوں اور دیگر عوامی مقامات میں ‘نقاب’ اور ‘برقعہ’ پر پابندی پر غور شروع کردیا۔ حکمراں اتحاد تمام سرکاری ملازمین پر اسکارف اور مذہب سے کی علامت سمجھی جانے والی کوئی بھی شے پہننے پر پابندی عائد کرنے کا بھی سوچ رہی ہے۔… Continue 23reading فرانس کے بعد آسٹریا میں بھی نقاب اور برقعہ پر پابندی عائد

ٹرمپ کو پابندیاں لگانا مہنگا پڑ گیا،امریکی ایئرپورٹس پر مسلمانوں کی باجماعت نماز،عیسائیوں نے نئی تاریخ رقم کردی‎

datetime 31  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کو پابندیاں لگانا مہنگا پڑ گیا،امریکی ایئرپورٹس پر مسلمانوں کی باجماعت نماز،عیسائیوں نے نئی تاریخ رقم کردی‎

ڈیلاس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے مسلمان دشمن اقدامات کے خلاف امریکہ میں مقیم مسلمانوں نے ڈیلاس ایئرپورٹ پرباجماعت نمازاداکرکے یہ پیغام دیدیاکہ مسلمان مشکل وقت میں ایک ہوتے ہیں ۔مسلمان جب ایئرپورٹ پرنمازاداکررہے تواس وقت وہا ں پرموجود عیسائی شہریوں نےان کی حفاظت کے لئے ایک حصاربنالیاکہ کوئی شرپسند مسلمانوں کونقصان نہ پہنچاسکے ۔ امریکہ… Continue 23reading ٹرمپ کو پابندیاں لگانا مہنگا پڑ گیا،امریکی ایئرپورٹس پر مسلمانوں کی باجماعت نماز،عیسائیوں نے نئی تاریخ رقم کردی‎

داعش میں شمولیت، 3غیر ملکی لڑکیوں کامعاملہ، بھارتی معاون کیا کرتارہا؟بھارتی سیکورٹی ادارے نے پاکستان کوذمہ دارٹھہرادیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

داعش میں شمولیت، 3غیر ملکی لڑکیوں کامعاملہ، بھارتی معاون کیا کرتارہا؟بھارتی سیکورٹی ادارے نے پاکستان کوذمہ دارٹھہرادیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی قومی تحقیقاتی ادارے (این آئی اے ) نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش میں شامل ہونے کیلئے 3غیر ملکی لڑکیوں کو بھارتی معاون نے مبینہ طور پر پاکستانی شہری کی ایماء پر رقم دی تھی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلپائن اور تیونس سے تعلق رکھنے والی تین لڑکیوں جن پرداعش… Continue 23reading داعش میں شمولیت، 3غیر ملکی لڑکیوں کامعاملہ، بھارتی معاون کیا کرتارہا؟بھارتی سیکورٹی ادارے نے پاکستان کوذمہ دارٹھہرادیا

سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کا سوال،ٹرمپ کے ترجمان مشتعل،بھارتی صحافی کو سرعام ذلیل کرکے رکھ دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کا سوال،ٹرمپ کے ترجمان مشتعل،بھارتی صحافی کو سرعام ذلیل کرکے رکھ دیا

واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان نے بھارت کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت پر امریکی حمایت کے بارے میں سوال کا جواب دینے سے انکا رکردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کونئی ٹرمپ انتظامیہ آنے کے دوہفتے بعد اس وقت ایک اور دھچکا لگا ہے جب… Continue 23reading سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کا سوال،ٹرمپ کے ترجمان مشتعل،بھارتی صحافی کو سرعام ذلیل کرکے رکھ دیا

حافظ سعید کی نظربندی ناکافی ہے،بھارت نے پاکستان سے بڑامطالبہ کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

حافظ سعید کی نظربندی ناکافی ہے،بھارت نے پاکستان سے بڑامطالبہ کردیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کی نظربندی کے اقدام کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان حافظ سعید اور دیگر دہشتگردتنظیموں کے خلاف قابل اعتماد کریک ڈاؤن کرے کیونکہ اسی طرح وہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنے خلوص کو ثابت کرسکتا ہے ،حافظ سعیدکی… Continue 23reading حافظ سعید کی نظربندی ناکافی ہے،بھارت نے پاکستان سے بڑامطالبہ کردیا

بھارت پر قدرتی عذاب نازل ۔۔ ہندوستانی فوج گہرے صدمے سے دوچار

datetime 31  جنوری‬‮  2017

بھارت پر قدرتی عذاب نازل ۔۔ ہندوستانی فوج گہرے صدمے سے دوچار

سری نگر(آن لائن) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں برفانی تودے تلے دب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد25 ہوگئی جن میں 20 بھارتی فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ لائن آف کنٹرول کے قریب برفانی تودے تلے دبنے والے 5 فوجیوں… Continue 23reading بھارت پر قدرتی عذاب نازل ۔۔ ہندوستانی فوج گہرے صدمے سے دوچار

’’شوہراور بیوی کے درمیان اس کا م کی بالکل بھی اجازت نہیں ‘‘ سعودی عرب کے سپریم سکالرز نے فتویٰ جاری کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017

’’شوہراور بیوی کے درمیان اس کا م کی بالکل بھی اجازت نہیں ‘‘ سعودی عرب کے سپریم سکالرز نے فتویٰ جاری کر دیا

ریاض(آئی این پی )سعودی مفتی شیخ عبداللہ المانی نے کہاہے کہ بیوی کو ہرگز اپنے شوہر پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے حتی کہ اپنے دفاع میں بھی نہیں ، اسلام میں اس طرح کے اقدام کو ناپسند کیا جاتاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مفتی شیخ عبداللہ المانی جو کہ سعودی عرب کی… Continue 23reading ’’شوہراور بیوی کے درمیان اس کا م کی بالکل بھی اجازت نہیں ‘‘ سعودی عرب کے سپریم سکالرز نے فتویٰ جاری کر دیا

’’غریب پاکستانیوں کیلئے اہم خبر ‘‘ عالمی بینک کے اعلان نے خوشی کی لہر دوڑا دی ‎

datetime 31  جنوری‬‮  2017

’’غریب پاکستانیوں کیلئے اہم خبر ‘‘ عالمی بینک کے اعلان نے خوشی کی لہر دوڑا دی ‎

لاہور(آن لائن) عالمی بینک کی چیف ایگزیکٹوافسر کرسٹلین جیورجیوا نے پاکستان کے غریب ترین افراد کو بینک قرضوں تک رسائی دینے کیلئیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان کے تمام سرکاری و نجی بینکوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور امکان ہے کہ پاکستان میں چھوٹے اور کم لاگت قرضوں کے پروگرام کے فروغ… Continue 23reading ’’غریب پاکستانیوں کیلئے اہم خبر ‘‘ عالمی بینک کے اعلان نے خوشی کی لہر دوڑا دی ‎