جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’5لاکھ ڈالرز کی گھڑیاں،58ہوائی جہاز اور 20محلات کا مالک‘‘ ’’بل گیٹس نہیں بھئی یہ شخص دنیا کا امیر ترین شخص ہے‘‘۔۔حقیقت کیا ہے؟

datetime 23  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوں تو بل گیٹس کو دنیا کا امیر ترین شخص مانا جاتا ہے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ 17سال سے روس پر حکمرانی کرنے والے ولادی میر پیوٹن سے متعلق بھی یہ قیاس آرائی کی جاتی ہے کہ وہ بے تحاشا دولت کے مالک ہیں اور ہو سکتا ہے کہ وہ بل گیٹس سے بھی امیر ترین شخص ہوں۔ایک سابق کے جی بی ایجنٹ

نے بھی اس حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پیوٹن نے رئیل سٹیٹ اور دیگر کاروبار سے خاصی دولت جمع کر رکھی ہے جس کی مالیت 40ارب ڈالرز سے لیکر 200ارب ڈالرز تک ہو سکتی ہے۔اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ روسی صدر 5لاکھ ڈالرز کی گھڑیوں، 58ہوائی جہازوں اور 20محلات کے مالک ہیںتاہم اس حوالے سے کوئی بھی مصدقہ معلومات موجود نہیں کہ یہ قیاس آرائیاں کس حد تک درست ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…