جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

روس کی فوجی کارروائی میں کسی نے مداخلت کی تو اس کے ساتھ وہ کروں گا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، روسی صدر ولادی میر پیوٹن

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس کی فوجی کارروائی میں کسی نے مداخلت کی تو اس کے ساتھ وہ کروں گا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، روسی صدر ولادی میر پیوٹن

واشنگٹن /کیف /ماسکو (مانیٹرنگ، این این آئی) روس نے یوکرین پرحملہ کردیا جس کی جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کردیا گیا۔جبکہ یوکرائن کے صدرنے ملک بھر میں مارشل لا نافذ کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انہوں نے ٹیلی ویژن پر ایک حیران کن بیان میں کہا کہ… Continue 23reading روس کی فوجی کارروائی میں کسی نے مداخلت کی تو اس کے ساتھ وہ کروں گا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، روسی صدر ولادی میر پیوٹن

ولادی میر پیوٹن نے 2036ء تک صدر رہنے کے قانون پر دستخط کر دیے

datetime 5  اپریل‬‮  2021

ولادی میر پیوٹن نے 2036ء تک صدر رہنے کے قانون پر دستخط کر دیے

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک ایسے قانون پر دستخط کردیئے ہیں جس سے انہیں مزید دو بار صدر کا انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں ہونے والی نئی قانون سازی کے تحت 22 برسوں سے ملک پر حکمرانی کرنے والے صدر ولادیمیر پوٹن… Continue 23reading ولادی میر پیوٹن نے 2036ء تک صدر رہنے کے قانون پر دستخط کر دیے

پیوٹن نے روسی آئین میں خدا کے وجود کو شامل کرنے کی تجویز دیدی

datetime 3  مارچ‬‮  2020

پیوٹن نے روسی آئین میں خدا کے وجود کو شامل کرنے کی تجویز دیدی

ماسکو (اے ایف پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے پارلیمنٹ کو آئین میں تبدیلیاں تجویز کی ہیں۔ ان میں خدا کے وجود کو تسلیم کرنا اور متفاوت (جنس مخالف سے شادی) شامل ہیں، ہم جنس پرستی کی مخالفت کی گئی۔ترامیم میں کہا گیا ہےکہ مرد اور عورت کی شادی کا تعین خدا نے… Continue 23reading پیوٹن نے روسی آئین میں خدا کے وجود کو شامل کرنے کی تجویز دیدی

روسی صدر کے مخالف مسلمان بلاگر کا سر دھڑ سے الگ کرکے اسے قتل کر دیا گیا، عمران علی نے اپنی جان بچانے کیلئے فرانس میں پناہ لی ہوئی تھی‎

datetime 9  فروری‬‮  2020

روسی صدر کے مخالف مسلمان بلاگر کا سر دھڑ سے الگ کرکے اسے قتل کر دیا گیا، عمران علی نے اپنی جان بچانے کیلئے فرانس میں پناہ لی ہوئی تھی‎

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلمان بلاگر کی فرانس کے ہوٹل میں سرکٹی لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے مخالف مسلمان بلاگر عمران علی کی میت فرانس کے ہوٹل سے برآمد کر لی گئی ، گردن کو تیز دھار آلے سے کاٹ کر انہیں قتل کیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading روسی صدر کے مخالف مسلمان بلاگر کا سر دھڑ سے الگ کرکے اسے قتل کر دیا گیا، عمران علی نے اپنی جان بچانے کیلئے فرانس میں پناہ لی ہوئی تھی‎

عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ملاقات کب ہوگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 9  جون‬‮  2019

عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ملاقات کب ہوگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(سی پی پی )وزیر اعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات طے پاگئی۔روس کے سفارتخانے نے پاکستان کے دفتر خارجہ کو عمران خان کی صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ دونوں رہنمائوں کی ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ہوگی جس میں پاکستان کی… Continue 23reading عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ملاقات کب ہوگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

عمران خان ، پیوٹن ملاقات کب ہو گی؟ بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2019

عمران خان ، پیوٹن ملاقات کب ہو گی؟ بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(سی پی پی )وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ ہفتے چین کا دورہ کیا تھا جس کے بعد کہا گیا کہ پاکستانی اور روسی حکام سفارتی سطح پر ایک دوسرے کو قریب لانے میں ناکام رہے۔ بیلٹ اینڈ روڈ فورم اجلاس کے موقع پر عمران خان اور پیوٹن کی سائیڈ لائن ملاقات نہ ہو سکی۔تاہم… Continue 23reading عمران خان ، پیوٹن ملاقات کب ہو گی؟ بڑا اعلان کردیاگیا

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا خواتین کوانوکھے انداز میں خراج تحسین

datetime 8  مارچ‬‮  2019

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا خواتین کوانوکھے انداز میں خراج تحسین

ماسکو(این این آئی)روسی صدر پیوٹن نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انوکھے انداز میں خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔خواتین پولیس اہلکاروں کے ساتھ گھوڑا دوڑاتے صدر پیوٹن کی ویڈیو ان کی مقبولیت میں اضافہ کر رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایڈونچرز اور انوکھے کاموں کے لیے مشہور روسی صدر… Continue 23reading روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا خواتین کوانوکھے انداز میں خراج تحسین

چین کا سب سے گہرا دوست پاکستان نہیں بلکہ۔۔! چینی صدر نے پہلا’ ’دوستی کا تمغہ‘‘ کس ملک کوپہنا دیا ؟

datetime 10  جون‬‮  2018

چین کا سب سے گہرا دوست پاکستان نہیں بلکہ۔۔! چینی صدر نے پہلا’ ’دوستی کا تمغہ‘‘ کس ملک کوپہنا دیا ؟

چھنگ تائو (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے رکن ممالک کو زور دیا ہے کہ وہ اتحاد اور باہمی اعتماد کی قوت قائم کریں ،یہاں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ارکان کے سربراہان کی کونسل کے 18ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading چین کا سب سے گہرا دوست پاکستان نہیں بلکہ۔۔! چینی صدر نے پہلا’ ’دوستی کا تمغہ‘‘ کس ملک کوپہنا دیا ؟

دنیا کا وہ واحد ملک جس کے سربراہ نے روسی صدر کی سالگرہ منائی ولا دیمیر پیوٹن نے اس عالمی رہنما کو قابل اعتماد دوست قرار دیدیا

datetime 6  جون‬‮  2018

دنیا کا وہ واحد ملک جس کے سربراہ نے روسی صدر کی سالگرہ منائی ولا دیمیر پیوٹن نے اس عالمی رہنما کو قابل اعتماد دوست قرار دیدیا

ماسکو(آن لائن)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ روس چین کیساتھ شراکت داری،اتحادی اور دوستی کے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔چینی نشریاتی ادارے کے مطابق روس اور چین پڑوسی ممالک ہیں اور باہمی مفادات کی بنیاد پر ایسے تعلقات قائم ہوئے ہیں،جس کی مثال موجودہ دنیا میں نہیں ملتی۔2001 میں روس اور چین… Continue 23reading دنیا کا وہ واحد ملک جس کے سربراہ نے روسی صدر کی سالگرہ منائی ولا دیمیر پیوٹن نے اس عالمی رہنما کو قابل اعتماد دوست قرار دیدیا

Page 1 of 2
1 2