روسی صدر کے مخالف مسلمان بلاگر کا سر دھڑ سے الگ کرکے اسے قتل کر دیا گیا، عمران علی نے اپنی جان بچانے کیلئے فرانس میں پناہ لی ہوئی تھی‎

9  فروری‬‮  2020

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلمان بلاگر کی فرانس کے ہوٹل میں سرکٹی لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے مخالف مسلمان بلاگر عمران علی کی میت فرانس کے ہوٹل سے برآمد کر لی گئی ، گردن کو تیز دھار آلے سے کاٹ کر انہیں قتل کیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مسلمان بلاگر روسی صدر پیوٹن کیخلاف سخت ترین مخالفوں میں سے تھا وہ اپنی جان بچانے کیلئے یورپ میں پناہ لیے ہوئے تھا تاہم اسے فرانسیسی ہوٹل میں تیز دھار آلے کے استعمال اس کا گلہ کاٹ کر قتل کر دیا گیا ۔ فرانسیسی پولیس نے

امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سیاسی قتل ہو سکتا ہے ، جبکہ مقتول ہونے والے بلاگر کا ساتھی موت کے واقعے کے بعد منظر عام سے بالکل غائب ہو گیا جس کو تلاش کیا جارہا ہے ۔ ہوٹل انتظامیہ نے بتایا ہے کہ جب ویٹر مہمان گیسٹ سے کھانا اور ضروریات کی چیزوں سے متعلق پوچھنے گیا تو عمران علی کی لاش خون میں لت پت پڑی تھی جبکہ وہاں ایک تیز دھار آلہ بھی موجود تھا ۔ فرانسیسی پولیس کے مطابق معاملہ کی تحقیق کررہے ہیں ضرورت پڑنے پر یہ روسی حکومت سے بھی رابطہ کیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…