منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کا وہ واحد ملک جس کے سربراہ نے روسی صدر کی سالگرہ منائی ولا دیمیر پیوٹن نے اس عالمی رہنما کو قابل اعتماد دوست قرار دیدیا

datetime 6  جون‬‮  2018 |

ماسکو(آن لائن)روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ روس چین کیساتھ شراکت داری،اتحادی اور دوستی کے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔چینی نشریاتی ادارے کے مطابق روس اور چین پڑوسی ممالک ہیں اور باہمی مفادات کی بنیاد پر ایسے تعلقات قائم ہوئے ہیں،جس کی مثال موجودہ دنیا میں نہیں ملتی۔2001 میں روس اور چین نے ہمسائیگی کی دوستانہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے جس نے دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کیلئے بنیاد رکھی ہے،

اپنے اپنے ملک کی تعمیر،عوام کی خوشحالی کے حوالے سےدیگر اتفاق رائے نے روس اور چین کو منسلک کر دیا ہے۔گزشتہ روز چینی ٹی وی چینل کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوے روسی صدر ولا دیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ شی جن پنگ ان کی سالگرہ منانے والے واحد صدر ہیں،ان کیلئے وہ ایک مناسب شراکت دار،قابل اعتماد اور اچھے دوست ہیں،شی جن پنگ دوسرے ممالک کے سربراہوں کی طرح کام کو بہترین انداز میں کرنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…