جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ملاقات کب ہوگی؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 9  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی )وزیر اعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات طے پاگئی۔روس کے سفارتخانے نے پاکستان کے دفتر خارجہ کو عمران خان کی صدر پیوٹن سے ملاقات کیلئے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ دونوں رہنمائوں کی ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ہوگی جس میں پاکستان کی جانب سے شاہ محمود قریشی اور وزارت خارجہ کے حکام بھی شریک ہوں گے۔ملاقات

میں وزیر اعظم عمران خان روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنما ں کی ملاقات میں پاک روس تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ افغان امن عمل اور عالمی امور پر بھی بات چیت کی جائے گی۔خیال رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس کرغیزستان میں ہوگا جس کے دوران ملاقات 13 جون کو ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…