پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’پاکستان کے بعد ایک ملک نے افغانیوں کے خلاف ایکشن لے لیا‘‘ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(مانیٹر نگ ڈیسک) جرمنی نے سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے پر 50 افغان باشندوں کووطن واپس بھجوادیا۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے پر 50 افغان باشندوں کووطن واپس بھجوادیا گیا ہے ۔ سیاسی پناہ کے متلاشی ان 50 افغانوں کو فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے کابل روانہ کیا گیا ۔

سیاسی پناہ کی درخواست مسترد ہونے والے افغان باشندوں کی یہ واپسی کابل اور برلن کے درمیان ہونے والے ایک معاہدے کے تحت عمل میں آ رہی ہے۔ جرمنی کے مہاجرین اور تارکین وطن کے وفاقی دفتر کے اعداد وشمار کے مطابق رواں برس شامی باشندوں کے بعد سب سے زیادہ سیاسی پناہ کی درخواستیں افغان شہریوں کی طرف سے موصول ہوئیں۔‎

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…