دبئی (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے سکول بس کے پاکستانی ڈرائیور کو پانچ سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے پر ایک سال جیل کی سزا سنا دی گئی۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کے ایک سکول بس کے پاکستانی ڈرائیور کو پانچ سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے پر ایک سال جیل کی
سزا سنائی گئی ہے ۔پاکستانی بس ڈرائیور کو عدالت نے ایک سال قید پوری کرنے کے بعد ملک بدر کرنے کی سزا سنا دی ہے ۔بچی کے ماں کو بتانے کے بعد انتظامیہ سے شکایت کی گئی جس پر 25جنوری کو ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ۔ پاکستانی ڈرائیور کو غیر اخلاقی حرکت کرنے پر ایک سال جیل کی سزا سنا دی گئی