پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

’’مسلمان کیوں ہو بھئی ۔۔۔ سزا تو ملی گی ‘‘ لیجنڈ باکسر محمد علی کے بیٹے کے ساتھ امریکہ میں افسوسناک اقدام

datetime 25  فروری‬‮  2017

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکامیں مسلمانوں سے تعصب کی انتہا باکسرمحمدعلی کے بیٹے محمدعلی جونیرکوحراست میں لیے جانےکاانکشاف، محمدعلی جونیر7فروری کووالدہ کےساتھ جمیکاسے امریکاپہنچے تھے۔محمدعلی کی اہلیہ بیٹے کی حراست کی وجہ سے پریشان پھرتی رہیں۔ محمدعلی جونیر

نے ا یئرپورٹ انتظامیہ کےخلاف عدالت جانے پرغورشروع کردیا، محمدعلی جونیرکوفلوریڈ ا یئرپورٹ پر2گھنٹے تک حراست میں رکھاگیا۔محمدعلی جونیر سے انکے مسلمان ہونے ہونے سے متعلق پر مبنی سوالات کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کی وجہ سے انھیں سخت کوفت کا سامنا کرنا پڑا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…