پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

الطاف حسین نے کیسے بغاوت کی ؟انٹرپول نے ایف آئی اے کوجھٹکادیدیا

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آئی این پی ) انٹرپول نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ، انٹرپول نے 13 مارچ تک اعتراضات دور کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق انٹرپول نے ایف آئی اے کی طرف سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجراء کے لئے ا رسال کی گئی درخواست پر متعدد سوالات اٹھائے ہیں ۔ انٹر پول نے ایف آئی اے سے پوچھا ہے کہ الطاف

حسین نے کیسے بغاوت کی ،کہیں سیاسی بنیادوں پر الطاف حسین کے خلاف مقدمہ تو درج نہیں کیا گیا ۔ الطاف حسین کی تقریر سے کتنی انسانی جانیں ضائع ہوئیں سمیت دیگر سوالات پوچھے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق انٹر پول نے 13 مارچ تک سوالوں کے جواب مانگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ انٹر پول کی طرف سے پوچھے گئے سوالات محکمہ داخلہ سندھ کو ارسال کرے گی اور محکمہ داخلہ سندھ کے جوابات انٹرپول کو ارسال کیے جائیں گے

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…