جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

شمالی کوریا کے میزائل تجربے ۔۔۔! صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن( آن لائن )شمالی کوریا کے میزائل تجربے ۔۔۔!صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا حکم جاری کردیا ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایٹمی ہتھیاوں کے ذخائر بڑھائیں گے کیونکہ امریکا جوہری صلاحیتوں کے حوالے سے پیچھے رہ گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس کی جانب سے کروز میزائل کی تنصیب معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ پیوٹن کے ساتھ ملاقات میں اس معاملے کو

 

اْٹھائیں گے، ٹرمپ نے شمالی کوریا کے میزائل تجربوں پر شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اتحادیوں کے تحفظ کے لیے امریکی دفاعی نظام کی تنصیب کی جائے گی۔جبکہ دوسری جاناب امریکہ نے پاکستان اور افغانستان دونوں پڑوسی ممالک کو یہ تجویز دیتے ہوئے درخواست کی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی محاذ آرائی سے گریز کریں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے مشترکہ کوششیں شروع کر یں ۔ پاکستان اور افغان حکام کے ساتھ امریکی حکام نے ان سے اپنے تنازعات کے حل کیلئے طریقہ کار وضع کرنے کیلئے بھی کہا۔ملکی و غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جان نکلسن نے کہا کہ امریکی حکومت چاہتی ہے کہ دونوں حکومتیں سرحد کے دونوں جانب دہشت گردی کے خلاف مشترکہ آپریشن کی کوششیں کریں، امریکہ، افغانستان میں پائیدار انسداد دہشت پلیٹ فارم کا قیام چاہتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…