بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک نے بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) سعودی حکومت نے مزید 300پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔ مذکورہ پاکستانیوں کو سعودی ائیر لائن کی پرواز 738کے ذریعے پاکستان واپس بھجوایا گیا ۔ امیگریشن حکام نے ڈی پورٹ کئے گئے

پاکستانیوں سے ضروری پوچھ گچھ کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔مسافروں نے بتایا کہ سعودی عرب کی جیلوں میں اب بھی ہزاروں پاکستانی قید ہیں ۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ ان کی رہائی کے لئے اقدامات کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…