امریکی غبارے سے ہوا نکل گئی۔۔پاکستانیوں کے ویزے سے متعلق وضاحت جاری کر دی!!
اسلام آباد (این این آئی) امریکا نے پاکستانیوں سے متعلق ویزا پالیسی کی وضاحت کردی، سفارتخانے کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے متعلق ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading امریکی غبارے سے ہوا نکل گئی۔۔پاکستانیوں کے ویزے سے متعلق وضاحت جاری کر دی!!