پاکستان کے پرچم لہرانے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا،بھارتی آرمی چیف کی کشمیریوں کو دھمکی
نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی آرمی چیف جنرل بیپن راوت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان اور داعش کے پرچم لہرانے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے حملے میں مارے جانے والے بھارتی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے… Continue 23reading پاکستان کے پرچم لہرانے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا،بھارتی آرمی چیف کی کشمیریوں کو دھمکی







































